the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امام اعلیٰ مقام حضرت سید نا امام حسینؓ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ادونی شہر کی شاہی جامع مسجد کے قریب واقع درود منزل میں ایک طرحی منقبتی مشاعرہ کا انعقاد عمل میںآیا۔ اس مشاعرہ میں مصرعہ طرح ’’ لہرائے آسماں پہ علم حسینؓ کا ‘‘ دیا گیا تھا ۔ مشاعرہ کی صدارت سید عارف اللہ نعمانی نے انجام دی۔ مشاعرہ کا آغاز قرأ ت کلام پاک اور نعت شریف سے ہوا۔ اس موقع پر



مہاراشٹرا ، کرناٹک ، آندھرا پردیش ، تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے شعراء نے اپنے کلام سے سامعین کو محضوض کیا۔ اور امام اعلیٰ مقام کو بھر پور خراج عقیدت پیش کیا۔ اس محفل میں یوسف شماسؔ ، سید عارف اللہ نعمانی ، شیخ مدنی ، ولی نظامی، حسین کاظم ، حلیم صدیقی ، سید علی احمد ، مخدوم یسیری ، سلیم اسلم نظامی، جیلانی پاشاہ نظامی، شین اللہ عبدالسبحان ، اقبال نظامی، وغیرہ نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.